تم میں دم ہے تو گورنر راج لگا کر دکھاو
تم میں دم ہے تو گورنر راج لگا کر دکھاو جسے گورنر راج لگانے کا شوق ہے وہ اپنا شوق پورا کر کے دیکھ لے، علی امین گنڈاپور کا چیلنج پشاور ( 30 نومب ر 2024ء ) علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ تم میں دم ہے تو گورنر راج لگا کر دکھاو، جسے گورنر راج لگانے کا شوق ہے وہ اپنا شوق پورا کر کے دیکھ لے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ اسمبلی کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلٰی علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں ہے، ڈی چوک کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔